اوباش کی کمسن لڑکی سے زیادتی کی کوشش اہل محلہ نے پولیس کے حوالے کر دیا- March 21, 2017

لاہور (نامہ نگار) اوباش کی 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش اہل علاقہ ناکام بنا دی اور ملزم کوپکڑ کر پو لیس کے حوالے کر دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ شالیمار کے علاقہ ایڑیا والی گلی کے جمیل کی 15 سالہ بیٹی (الف) گھر میں اکیلی تھی کہ محلے کے اوباش جنید نے زبردستی گھر میں داخل ہو کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ لڑکی کے شور پر اہل محلہ جمع ہو گئے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

Read More:

http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2017-03-21/page-4/detail-20