مانگا منڈی : بدچلنی کے شبہ پر فائرنگ کرکے بھتیجی کو قتل کر دیا – March 24, 2017

لاہور (نامہ نگار) مانگا منڈی میں بدچلنی کے شبہ پر چچا نے فائرنگ کرکے 25سالہ بھتیجی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ قلعہ سماں کے رہائشی وزیر علی نے بدچلنی کے شبہ پر گھرمیں گھس کرفائرنگ کر کے 25 سالہ بھتیجی صبا کو قتل کردیااور موقع سے فرار ہو گیا ۔پولیس نے لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Read More:
http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2017-03-24/page-7/detail-1