اوباش نے رشتہ دار شادی شدہ خاتون کو اغواء کر لیا – March 24, 2017

فیروز والہ (نامہ نگار) کالا خطائی روڈ کی آبادی بھڑت میں نوجوان نے رشتہ دار شادی شدہ خاتون کو اغواء کر لیا ۔ نو جوان احمد نامی کا رشتہ اور خرم شہزاد کے گھر آنا جانا تھا اس دوران ملزم نے اس کی بیوی سے تعلقات قائم کر لئے جس نے موقع پاکر خاتون (س) کو اغواء کر لیا۔ فرار ہو گیا فیروز والا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Read More:

http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2017-03-24/page-7/detail-9